

Loading content...
اور یہ بات تو میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ مؤدت کا تقاضہ یہی ہے کہ انسان اپنی تینوں متاعوں کی قربانی پیش کرے اور یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ مال صدقہ ہے جان کا اور جان صدقہ ہے عزت کااور عزت و ناموس صدقہ ہیں دین کا یعنی جس چیز پر متاع ثلاثہ کو قربان کیا جا سکتا ہے وہ ہے دین اور متاع ثلاثہ کی قربانی کا نام ہے مؤدت تو ثابت ہوا کہ مؤدت ہی دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار