

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ جل جلالہ کے جتنے بھی نائب ہوتے ہیں وہ ہمیشہ سے بااختیار ہوتے ہیں اور اگر وہ نصرت طلب فرماتے ہیں تو اس میں انہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ ہمیں کچھ نہ کچھ عطا فرمانے کیلئے نصرت طلب کرتے ہیں اور اس میں ہم سے مالی، جانی، عزتی قربانیاں طلب فرماتے ہیں تو ان سب کے حوالے سے وہ ہمیں بہت کچھ عطا فرمانا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار