

Loading content...
دوستو!… اصول نیابت میں سے یہ بھی ہے کہ جس طرح منیب کوئی کام کرتا ہو نائب بھی اسی طرح اور اسی طریقہ کار کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہویعنی اگر منیب محتاج اسباب و ذرائع ہے تو نائب کیلئے لازم ہے کہ وہ بھی محتاج اسباب و وسائل و ذرائع ہو اور اگر منیب محتاج اسباب و ذرائع نہ ہوتو نائب کیلئے بھی لازم ہے کہ وہ بھی محتاج اسباب نہ ہو،اسی لئے خلفائے اِلٰہیہ علیہم الصلوات والسلام نے اکثر ایسا مظاہرہ فرمایا ہے کہ اسباب و وسائل کو بالائے طاق رکھ کرکچھ چیزیں ایجاد فرمائی ہیں چاہے ظاہر ی طور پر ان کا بچپن ہی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار