

Loading content...
اب اس سے پتہ چلا کہ اگر کوئی اللہ جل جلالہ کو لینا چاہے تو بھی انہی سے لینا پڑے گا اور اگر کوئی رسالت لینا چاہے تو بھی ان سے لینا پڑے گی اور اگر کوئی جنت، ہدایت، نجات، ہادی، الغرض جو چیز بھی لینا چاہے وہ ان سے لینا پڑے گی اور اگر ان کے علاوہ کسی سے لے گا تو توحید بھی نمبر دو ہوگی، رسالت بھی نمبر دو ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار