

Loading content...
یہ دیکھئے کہ ضرورت کا لفظ اتنا وسیع ہے کہ اس کی حدیں ایک طرف مٹی کے ایک ذرے سے ملتی ہیں تو دوسری طرف خود ذات اِلٰہی سے ملتی ہیں کیونکہ انسان کوتو اللہ جل جلالہ کی بھی ضرورت ہوتی ہے، رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ضرورت بھی ہوتی ہے، امامعلیہ الصلوات والسلام کی ضرورت بھی ہوتی ہے، جنت و فردوس وارم کی ضرورت بھی ہوتی ہے، نجات و بخشش کی ضرورت بھی ہوتی ہے، ہادی و ہدایت کی ضرورت بھی ہوتی ہے، دوسری طرف فرمان یہ ہے کہ وہ کیسی حجت ہے کہ جس کے پاس وہ کچھ نہ ہوکہ جس کی مخلوق کو ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار