

Loading content...
کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کسی کالج کا پرنسپل چھٹی پر گیا ہواور نائب پرنسپل کسی گدھے کو بنادیا گیا ہو؟ یا کسی تحصیل دارکا نائب تحصیل دار گدھاہو؟ فکری اعتبار سے شاید گدھا ہوبھی مگر نوعی اعتبار سے نائب تحصیل دار گدھانہیں ہوسکتااسی طرح اللہ جل جلالہ کا جو نائب اور خلیفہ مطلق ہوگا اسے اس کے نور ہی کا حصہ ہونا لازم ہے اسی لئے تو نور اوّل نے فرمایا تھا کہ ٭ اوّل ما خلق اللہ نوری … اللہ جل جلالہ نے سب سے پہلے ہمارے نورپاک کو ایجاد فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار