

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کو نصرت کی ضرورت ہوتی ہے جو دراصل ناصرین کو کچھ نہ کچھ عطا فرمانے کیلئے ہوتی ہے جیسا کہ اللہ جل جلالہ نے کلام مقدس میں فرمایا ہے کہ تم میں سے کون ہے جو اللہ کی نصرت کرے؟ یعنی اللہ کا نصرت طلب کرنا بھی ناصرین کو اعزاز عطا فرمانے کیلئے ہے ورنہ وہ تو پوری کائنات کا خالق ہے اسے نصرت کی کیا ضرورت ہے؟… بعینہ اس کے جو نمائندے ہوتے ہیں وہ بھی ناصرین کواعزاز عطا فرمانے کیلئے نصرت چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار