

Loading content...
دوستو!… یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ کوئی زمانہ اپنے زمانے کے امام و حجت و ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام سے خالی نہیں رہتا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ہرزمانے کے لوگوں پر اپنے اپنے زمانے کے امام کے حقوق عائد ہوتے ہیں اور ہر زمانے کے لوگوں کے اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے حوالے سے کچھ فرائض ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار