

Loading content...
ہمارا موضوع تو آپ جانتے ہیں کہ ہم کتاب کربلا کے اوراق کو الٹ الٹ کرولی العصر اور ولایت عصر کی نصرت کے مختلف اسباق پڑھ رہے ہیں تاکہ ہمیں اپنے زمانے کے مالک مطلق کی نصرت کی راہیں مل جائیں اور ہم بھی کربلائیوں جیسارزلٹ حاصل کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار