

Loading content...
آئیے ہم بھی انہیں دعا کریں کہ ان کے دلوں کی تشنہ حسرتوں کی جلدی تکمیل ہواور ان کے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کا جلدی خروج ہو اور ان کے دل کی ہر حسرت کی تکمیل ہو یہ اصحابِ با وفا اپنے مالک کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اپنے گھر اطہر میں آباد و شاد دیکھ کر اتنے مسرور ہوں کہ انہیں ہر رنج و غم ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بھول جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار