

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اب انہیں ان کے خیمہ میں لے جائیں … انہوں نے حیرت سے دیکھا اور عرض کیا کیا میری لاش آپ تک پہنچی ہے جو خیمے میں رکھنے کا حکم فرما رہے ہیں میں زندہ ہوں اور آپ کی نصرت تو ابھی باقی ہے کیونکہ جب تک دوش پر یہ سر باقی ہے میں نصرت اور فرض عشق سے کیسے سبک دوش قرار دیا جا سکتا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار