

Loading content...
جب آپ روانہ ہونے لگے تو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام میدان کی حد تک ان کے ساتھ تشریف لائے اور وہاں سے ان کے غلام سعد کوبھی ان کے ساتھ جانے کا حکم فرمایا اور جناب عمرو بن خالد صیداوی اور جناب مجمع بن عبد اللہ عائذی سے فرمایا یہ بہت ضعیف ہیں اگر ان پر اجتماعی حملہ ہوجائے تو تم ان کی نصرت کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار