

Loading content...
اجازت ملی تو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے عمرو ابن خالد صیداوی سے فرمایا کہ آپ انہیں جنگ کیلئے تیار کریں سامان حرب ان کے جسم پر موزوں کریں جناب جنادہ بن حارث سلمانی کا غلام جس کا نام سعد تھا وہ ان کا سامان جنگ لایااس طرح انہیں تیار کروایاگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار