

Loading content...
یہ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ عذیب الہیجانات جو کوفہ سے جنوب مغرب کی طرف ایک صحرائی علاقہ ہے وہاں جاکر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے کارواں میں اس وقت شامل ہوئے جب جناب حر علیہ السلام وہاں پہنچ چکے تھے اور جناب حر علیہ السلام نے انہیں گر فتار کرنے کی کوشش کی تو امامعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھایہ ہمارے ساتھی ہیں اگر تم لوگوں نے ان کو چھیڑا تو ہم ان کی حفاظت کریں گے پس حرعلیہ السلام ا ور اس کے لشکر نے ان سے تعرض چھوڑ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار