

Loading content...
جب جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام نے خروج فرمایا تو اس وقت یہ بنی ازد کے محلے میں تھے اور ان کا وہاں سے نکلنا محال ہو گیا تھا کیونکہ ایک تو ان کی ضعیفی حائل تھی دوسری بات یہ تھی کہ سارا محلہ دشمنوں کا تھا مگر جب انہیں موقعہ ملاتو انہوں نے کوفہ سے نکلنے کا پروگرام بنایا تاکہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کی جائے اس دوران انہوں نے چند نوجوانوں کو تیار کیا اور کچھ اور ساتھی بنائے اور کوفہ سے رات کو نکل کھڑے ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار