

Loading content...
جب جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کوفہ تشریف لائے تھے تو جہاں دیگر اصحاب رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی بیعت کی تھی اور ان کیلئے بیعت پر لوگوں کو آمادہ کیا تھا اِنہوں نے بھی اسی طرح ان کی بیعت بھی کی تھی اور ان کی نصرت کیلئے کافی لوگوں کو آمادہ بھی کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار