

Loading content...
ان کا تعلق بنی ازد کے قبیلے کی اس شاخ سے تھا جوسلمانی کہلاتی تھی اس لئے انہیں سلمانی بھی کہاجاتا ہے یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی بھی تھے اور کربلا کے میدان میں ان کی عمر سوسال سے بھی زیادہ تھی …ابن عساکر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار