

Loading content...
آپ نے فرمایا تم جائو اور میرا پیغام ابن سعد کو پہنچائو تو اس نے عرض کیا اے مولا وہ کون عقلمند ہے جو بہشت کو چھوڑ کر جہنم کی طرف جائے واللہ میں تو آپ پر ہی جان فدا کروں گا امامعلیہ الصلوات والسلام نے اس کے حق میں دعا کی پس یہ خدمت امام میں رہا حتیٰ کہ درجۂ شہادت پر فائز ہوا …یہ تو صرف تاکید مؤدت کی وجہ سے نصرت پر آمادہ ہوئے اور شہید ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار