

Loading content...
اس کے بعد کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے آیات و احادیث تلاوت فرمائے اور آل اطہارعلیہ الصلوات والسلام کے حقوق کا ذکر فرمایا اوراپنا حق ثابت کیا تو انہوں نے سمجھ لیا کہ مؤدت کا تقاضہ یہ ہے کہ شہنشاہ وقت پر جان کی قربانی دینا چاہیے کیونکہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہی تاکید ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار