

Loading content...
بارگاہ عالیہ میں حاضر ہوکر سلام عرض کیا اور حضرت کے ہاتھوں اور پائوں کا بوسہ لیا اور پھر پوچھا کہ آپ یہاں کیوں تشریف لائے ہیں تو آپ نے فرمایا کوفیوں نے مجھے خطوط و دعوت نامے بھیج کر بلایا ہے اس نے عرض کیا اے فرزند رسول علیک الصلوات والسلام جن لوگوں نے آپ کو خطوط لکھے ہیں وہ اس وقت ابن زیاد کے مقرب ترین انسان ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار