

Loading content...
جب دریافت کیا گیا تو اس نے جواب دیا کہ میں امام سے ملنا چاہتا ہوں اس وقت جناب زہیر بن قین علیہ السلام نے دیکھا کہ انہوں نے اسلحہ زیب تن کر رکھا ہے … انہوں نے کہا آپ اگر امن کے سفیر بن کر آئے ہیں تو پھر اسلحہ باہر رکھ دیں اور کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی زیارت کریں … انہوں نے فوراً اسلحہ ان پہرہ داروں کے حوالے کیا اور خدمت اقدس میں پہنچ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار