

Loading content...
جب ابن زیاد ملعون نے عمر ابن سعد ملعون کو کربلا کا مشن سونپا تو اس وقت اس ملعون نے کہا کہ ہمارے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چند صحابہ کا ہونا لازم ہے تاکہ ہمار اکام اسلامی شکل میں جسٹی فائی (Justify) کیا جا سکے… اس وجہ سے ابن زیاد ملعون نے جہاں چند دیگر صحابیوں کو ابن سعد ملعون کے ساتھ بھیجا تھا وہاں انہیں بھی حکم دیا تھا کہ تم بھی جاؤ اور وہاں ابن سعد کی مدد کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار