

Loading content...
جب جناب مسلمعلیہ الصلوات والسلام کوفہ تشریف لائے تو انہوں نے ان کی بیعت نہیں کی جب ان سے کہاگیا کہ آپ بھی جنا ب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بیعت کرلیں توانہوں نے کہا ہم تو یزید ملعون کی بیعت کر چکے ہیں اب بیعت کو توڑنا ہمارے ایمان کے خلاف ہے لیکن عملی طور پر یہ کوفہ کی تحریک میں شامل نہیں ہوئے بلکہ غیر جانبدار ہی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار