

Loading content...
جناب ربیعہ بن خوط اسدی فطرتاً ایک خشک مزاج زاہد ہی تھے عبادت کے رسیا سادہ لوح متدین انسان تھے اور دین کی باریکیوں میں نہیں پڑتے تھے بلکہ وہ اللہ جل جلالہ کی رضا کا واحد ذریعہ عبادت کو سمجھتے تھے اس لئے ہمیشہ مصلے سے چمٹے رہتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار