

Loading content...
امیر شام کی موت کے بعد کوفہ میںیزید ملعون کی بیعتِ عام کا اعلان ہوا اور نعمان بن بشیر انصاری نے سارے رؤسائے کوفہ کو بلا کر اس ملعون کی بیعت لی تو اس میں انہوں نے بھی اس کی بیعت کرلی اور اس پر قائم بھی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار