

Loading content...
جناب ربیعہ بن خوط اسدی نے جوانی کے دور میں امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کا ساتھ دیا تھا اور وہ بھی اس لئے کہ سارے لوگوں نے چونکہ ان کی بیعت کرلی ہے اور یہ خلیفہ بن چکے ہیں تو ان کی اطاعت اور نصرت فرض ہے …یہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے بعد کوفہ میں رہے اور امیرشام کی بیعت میں رہے کیونکہ ان کے بقول سارے لوگوں کا تسلیم شدہ خلیفہ وہی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار