

Loading content...
جناب ربیعہ نے اپنے لڑکپن کے دور میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت بھی کی تھی اس وجہ سے بعض لوگوں نے انہیں صحابی کا درجہ بھی دیا ہے کیونکہ صحابی کی تعریف یہی وضع کی گئی ہے کہ جس نے کبھی بھی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی ہو وہ صحابی ہے…ابن عساکر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار