

Loading content...
اب ہم یہ چاہیں گے کہ مؤدت اور عشق کی مثالیں درس کربلا میں سے تلاشیں تاکہ ہمیں پوری طرح ان کا مفہوم سمجھ آسکے مؤدت قصدی کی مثال ہمارے سامنے جناب ربیعہ بن خوط علیہ السلام کی ہے کیونکہ اس دور میں عقیدہ زیادہ بلند نہیں تھا مگر جتنا تھا اس پر عمل بڑا بھرپور تھا اور یہی بات تھی کہ جس نے اس دور کے اہل حق کو سب سے اونچے مقام پر لاکھڑا کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار