

Loading content...
دوستو یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ انسان کی مؤدت اور عشق منفی بھی ہوتے ہیںاور مثبت بھی ہوتے ہیں یعنی اگر راہ ِحق پر مالکان حقیقی سے عشق ہوتو وہ عشق اِلٰہی قرار پاتا ہے اور اگر کسی غیر اللہ کا عشق ہوجیسا کہ ہمارے سامنے رومانی کہانیوں میں اور فیچر فلموں میں دکھایاجاتا ہے تو یہ بت پرستی ہوتی ہے اسی لئے شعرا اپنے محبوب مجاز ی کو صنم یعنی بت ہی کہتے ہیں جیسا کہ ایک شاعر کا شعر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار