

Loading content...
مؤدت اور عشق میںیہ بھی فرق ہوتا ہے کہ مؤدت کرنا پڑتی ہے اور عشق کرنے سے نہیں ہوتا بلکہ یہ مالک کی عطا ہوتا ہے، مؤدت اور عشق میں یہ بھی فرق ہے کہ مؤدت عشق کی ابتدا ہے اور عشق مؤدت کی انتہا کا نام ہوتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار