

Loading content...
() مؤدت غیر قصدی وہ ہوتی ہے جو انتہائی شوق واشتیاق میں جان، مال، عزت و ناموس تک کوقربان کرنے پر آمادہ کردے اس مؤدت غیر قصدی کو عربی میںعشقکہتے ہیں بہ الفاظ دیگر عشق اور مؤدت میں یہ فرق ہے کہ عقل و شرع کے حکم سے جذباتی اٹیچ منٹ (Attachment) یا لگاؤ کے بغیر قربانیاں دینا مؤدت ہےاور بھرپورجذباتی انداز میں انتہائی کمالِ شوق سے قربانیاں دینا مؤدت نہیں بلکہ عشق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار