

Loading content...
مؤدت قصدی یہ ہوتی ہے کہ انسان احسانات اور فرائض کو دیکھتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی جان، مال، عزت و ناموس تک کی قربانی دیتا ہے مگر اس میں وہ اپنے فرائض کو سمجھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی یہ قربانیاں پیش کردیتا ہے حالانکہ اس میں اسے وہ خوشی نہیں ہوتی جو ہونا چاہیے ا سے عربی میں مؤدت کہتے ہیں اور عرفا اسے مؤدت قصدی کانام دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار