Loading content...
دوستو یہ بھی عرض کردوں کہ مؤدت اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے اور اس میں جو بنیادی فرق ہے وہ یہ ہے کہ مؤدت کرنے کا حکم ہے کیونکہ مؤدت ہوتی نہیں کی جاتی ہے اور محبت ہوجاتی ہے کی نہیں جاتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار