

Loading content...
اس بات سے تو سارے لوگ آشنا ہیں کہ مال صدقہ ہوتا ہے جان کا، اور جان صدقہ ہوتی ہے عزت و ناموس کا،اور عزت وناموس صدقہ ہوتے ہیں دین اور ہم یہ ثابت کر آئے ہیں کہ عزت و ناموس جس وابستگی پر قربان کئے جا سکتے ہوں اسے مؤدت کہاجاتا ہے یعنی ثابت ہوا کہ دین ہے ہی مؤدت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار