

Loading content...
اسی طرح جب لوگوں نے رسالت کا اجر دینے پر آمادگی ظاہر کی تو اللہ جل جلالہ نے فرمایا٭ قل لا اسئلکم علیہ اجرا الا المودة فی القربیٰ …یعنی اگر مؤدت سے بڑھ کر انسان کے پاس کوئی دولت ہوتی تو اللہ جل جلالہ یہی دولت طلب فرماتا مگر اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ اس نے مؤدت ہی کو طلب کیا ہے کہ قربیٰ پر جان ومال وعزت وناموس تک کی قربانی دینا ہی رسالت کا اجر ہے اگر ان میں سے کسی ایک چیز کو ان سے پیارا کیا گیا تو شرائط مؤدت پورے نہ ہوں گے اور تم اجر رسالت کے چور اور نا ہندہ قرار پاؤ گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار