

Loading content...
اگر انسان کسی کی محبت کے اس مقام تک پہنچاہوا ہو کہ جہاں وہ اپنی عزت و ناموس کی قربانی دینے پر بھی آمادہ ہوسکتا ہو تو اس محبت کو عربی میں مؤدت کہتے ہیں یعنی انسان کے دل میں اگر محبت اس قدر شدید ہوکہ کسی پر وہ اپنی مال وجان اور عزت و ناموس تک کی قربانی دینے تک کو گھاٹے کا سودا نہ سمجھتا ہوتو پھر اس محبت کا نام مؤدت ہے …اس لئے اللہ جل جلالہ نے فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار