

Loading content...
اس کیلئے عرض کروں گا کہ اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کسی مومن کیلئے یہ قطعی پسند نہیں کرتا کہ وہ کسی ظالم یا کافر یا معتد کیلئے اپنی جان گنوائے اس لئے اس بات کو اس پیرائے میں بھی بیان فرمایا کہ اللہ کسی ظالم سے محبت نہیں کرتا یعنی وہ کسی مومن کو اس پر جان لٹانے کی اجازت نہیں دیتا … یہ ایک علیحدہ موضوع ہے جس پر ہم پہلے بھی کئی مرتبہ بات کرچکے ہیں اب ہم اگلی منزل کی طرف جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار