

Loading content...
دوستو!… انسان کی دوسری متاع ہوتی ہے جان… اگر انسان کسی کی محبت میں جان تک کی قربانی دے سکتا ہو اور اسے گھاٹے کا سودا تصور نہ کرے تو اس وابستگی کو عربی میں محبت کہتے ہیںاس میں نچلے درجے والی چیز خود بخود شامل ہوجاتی ہے یعنی جس کی دوستی میں مال اور جان دونوں کی قربانی دی جا سکے اسے عربی میں محبت کہتے ہیں اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے جہاں جہاں فرمایا ہے واللہ یحب التوابین یا اسی طرح یحب المتطہرین فرمایا یا یہ فرمایا ہے کہ واللہ لایحب الظالمین و کافرین و معتدین … تواس کے معنی کیا ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار