

Loading content...
دوستو!…یہ بات تو آپ سمجھ گئے کہ جو ہمدریاں دولت کے ذریعے حاصل کی جائیں یا جو ہمدردی دولت دے کر باقی رکھنے پر انسان کو گھاٹے کا سودا نظر نہ آئے اس وابستگی کو الفت کہتے ہیں اور یہ محبت کا انتہائی پست درجہ شمار ہوتا ہے یا اسے محبت کا نام نہ بھی دیں تو بھی درست ہوگا کیونکہ تالیف محبت ہوتی ہی نہیں اور جو مال تک کی قربانی سے گریز کرتا ہے وہ تالیف کے دائرے سے بھی خارج ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار