

Loading content...
یعنی مال کو مساکین و فقرا پر خرچ کرنا کیونکہ وہ محروم طبقہ ہے یا پھر ان پرجو عاملین ہیں یعنی انتظامیہ کے اخراجات کے ذمہ دار ہیں اس کے بعد جو مد آئی ہے وہ مولفة القلوب کی ہے یعنی کچھ لوگوں کی ہمدردیاں خریدنا پڑیں تو اس پر خرچ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار