

Loading content...
دوستو!… حقیقت یہ ہے کہ انسان جب بھی اور جہاں بھی کسی کی مدد کرتا ہے تو وہ مدد ایک طرح کی قربانی ہوتی ہے مددو نصرت انسان کی ایک قربانی کی طرح ہوتی ہیں کیونکہ ہمدردی جو پیدا ہوتی ہے وہ مدد نہیں ہوتی بلکہ نصرت و مدد کی آمادگی ہوتی ہے اورمدد وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے انسان کچھ نہ کچھ قربان کرتا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ قربانی جو مدد کی شکل میں دی جا سکتی ہے وہ تین طرح کی ہے کیونکہ انسان کے کل سرمائے تین ہیںجنہیں متاعات ثلاثہ کہاجاتا ہے یعنی مال، جان، عزت و ناموس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار