

Loading content...
میں نے ایک مجلس میں عرض کیا تھا کہ جو انسان دشمنی نہیںکر سکتا وہ دوستی نہیں کر سکتا اب یہاں اس کا اعادہ نہیں کر سکتا بات یہی ہے کہ جو دشمنی نہیں کرسکتا وہ دوستی نہیں کر سکتا اچھا دشمن ہی اچھا دوست ہوسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار