

Loading content...
دوستویہ بھی عجیب بات ہے کہ تولّا و تبرا کو فروع دین میں رکھا گیا ہے جبکہ یہ اصل امامت کی شرط ہے اور اسے اصول میں شامل سمجھنا چاہیے … آپ دیکھیں کہ امامت ہمارے اصول دین میں شامل ہے اور امام کی ولا کو امام کے ساتھ ہونا چاہیے یا باہر فروعات میں؟ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار