

Loading content...
آپ دیکھیں اللہ جل جلالہ نے کلمہ طیبہ میں پہلے لا الہ کو رکھا ہے جوتبراہے اورالا اللہ بعد میں ہے جوتولّاہے اب اگر آپ ترتیبی حساب سے رکھیں تو تولّا تبرا نہ کہیں بلکہ تبرا و تولّا کہنا چاہیے کیونکہ اوّلیت تبرے کو حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار