

Loading content...
یہ بھی ایک اصول ہے کہ دل کے اندر جتنی مقدار میں مظلوم سے ہمدردی ہوگی اسی مقدار کے برابر ظالم کے خلاف اس کے دل میں نفرت ضرور ہوگی یہ توازن ہمیشہ برقرار رہتا ہے یہ تو ناممکنات میں سے ہے کہ انسان کو مظلوم سے ہمدردی بھی ہو اور ظالم سے نفرت بھی نہ ہو…جہاں تولّا ہوگا وہاں تبرے کا ہونا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار