

Loading content...
دوستواس ساری کاروائی میں آپ نے دیکھا کہ بات ہمدردی سے شروع ہوتی ہے یعنی دل میں جو پہلی چیز جنم لیتی ہے وہ نصرت طلب کرنے والے کیلئے دل میں نرم گوشہ ہے جو ہمدردی کے پہلی سیڑھی ہے … اس ابتدائی ہمدردی میں کوئی بھی کسی قسم کی قربانی نہیں دیتا بلکہ مظلوم کیلئے تھوڑی سی ہمدردی رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار