

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ انسان کی مہیج اوّل سے لے کر مدد تک کا عمل انسان کے اندر لاکھوں طرح کے آٹو میٹک پراسسز (Automatic Processes) سے گزرکر وقوع پذیر ہوتا ہے اس کی ہم ایک مثال دیتے ہیں…آپ دیکھتے ہیں کہ کوئی آدمی چند غنڈوں میں گھرا ہوا مدد کیلئے پکار ہا ہے اورغنڈے اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں دس ہزار روپے ابھی دو… بہت سے لوگ وہاں کھڑے ہوئے ہیں آپ دیکھیں گے کہ وہاں موجود مجمع پر اس کی نصرت طلبی کے متعدد اثرات ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار