

Loading content...
دوستو یہ میں عرض کر چکاہوں کہ نصرت امام وقتعلیہ الصلوات والسلام کی ایک سو سے زیادہ اقسام و پہلو ہیں ان میں سے نصرت کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ انسان منشائے امامعلیہ الصلوات والسلام پر اپنی زندگی گزارے، نصرت کایہ اوّلین درجہ بھی ہے کہ جس کے بغیر کوئی مومن تو کجا مسلمان بھی ثابت نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار