

Loading content...
ہاں تو دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دین حق دراصل ولی العصر کی نصرت ہی ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا متعینہ رویہ(خیر) رواج پذیر ہو اور دشمن اپنا کردار (شر) وبائی انداز میں پھیلانا چاہتا ہے اور ان حالات میں اگر کوئی خیر کی ترویج کرتا ہے یا خیر پر قائم رہتا ہے تو وہ اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار