

Loading content...
دوستو!… ممکن ہے کوئی شخص اوّل المسلمین سے کوئی دوسرا مطلب نکالنے کی کوشش کرے تو اس کیلئے عرض کرتا چلوں کہ اوّلیت فی التسلیم سے مراد اوّلیت زمانی نہیں ہے بلکہ اوّلیت مراتب ہے جس کے معنی ہیں اوّلین اطاعت اِلٰہی ہماری ہے یعنی اطاعت اِلٰہی ہمارے لئے اوّلیت رکھتی ہے اور تمہارے لئے ثانوی حیثیت رکھتی ہے یعنی تمہیں یہ ہمارے حوالے سے میسر ہوسکتی ہے بلا واسطہ نہیں ہوسکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار